پاکستان

پہلا فیصلہ، نو مئی واقعات کے بعد گرفتار 51 ملزمان کو سزائیں

مارچ 30, 2024 < 1 min

پہلا فیصلہ، نو مئی واقعات کے بعد گرفتار 51 ملزمان کو سزائیں

Reading Time: < 1 minute

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کینٹ میں دہشتگردی کے درج مقدمے میں 51 ملزمان کو سزا سنا دی گئی ہے۔

تمام ملزمان پر 9 مئی کو ہنگامہ آرائی، تشدد اور توڑ پھوڑ سمیت دیگر سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار تمام 51 مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی۔

سنیچر کی سہ پہر جج نتاشا نسیم سپرا نے فیصلہ سنایا۔

مقدمے میں پی ٹی آئی کے 51 کارکنان گرفتار ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے