پاکستان

تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتار

جولائی 22, 2024 < 1 min

تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتار

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کیا تاہم بعد ازاں بیرسٹر گوہر رہا کر دیے گئے.

پیر کو سامنے آنے والی ویڈیو فوٹیجز میں دیکھا گیا کہ اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ سے دونوں کو پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے پولیس اہلکار حراست میں لے رہے ہیں۔

ویڈیو فوٹیج کے مطابق اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران اے ٹی ایس سکواڈ اور لیڈی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ پہنچے۔

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے کمپیوٹرز سمیت اہم ڈیٹا بھی پولیس ہمراہ لے گئی.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے