ہماری فوجوں کی دھمک پاکستانی فوجی ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں سُنی گئی: انڈیا
ایک ویڈیو بیان میں انڈیا کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ’ہماری سیناؤں (افواج) کی دھمک اُس راولپنڈی میں سُنی گئی جہاں پاکستان کی سینا کا ہیڈکوارٹر واقع ہے۔
آپریشن سندور صرف ایک فوجی کارروائی نہیں ہے بلکہ ہندوستان کی سیاسی، سماجی اور تزویراتی خواہش کی علامت ہے۔
ہمارے وزیر اعظم شری نریندر مودی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ یہ نیا ہندوستان ہے جو سرحد کے دونوں طرف دہشت گردی کے خلاف موثر کارروائی کرتا ہے۔‘