کرکٹ پر فوجی ترجمان کا بیان
پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کرکٹ میلے پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے فائنل میچ کے انعقاد پر ٹوئٹ کیا ہے _
ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نے روشنیوں کے شہر کو مزید چار چاند لگا دئیے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ کے مطابق پی سی بی، عالمی کھلاڑیوں، انتظامیہ، سیکورٹی اداروں اور بہادر پاکستانی قوم کے کا شکریہ _
ترجمان پاک فوج نے لکھا ہے کہ دہشتگردی کو ہم پر مسلط کیا گیا، مسلط شدہ دہشتگردی کو باہر نکال پھینکا ھے، پاکستان اپنی درست سمت کی جانب گامزن ھے _

