پاکستان

نواز شریف کی واپسی

اپریل 22, 2018 < 1 min

نواز شریف کی واپسی

Reading Time: < 1 minute

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کا شیڈول معلوم ہوا ہے _
سابق وزیراعظم نواز شریف 23 تاریخ کی شب 1:45 پر اسلام آباد ائرپورٹ پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق نواز شریف غیرملکی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 632 سے بینظیر ایئرپورٹ پہنچیں گے.

نواز شریف لندن میں اہلیہ کی عیادت کیلئے گئے تھے، سابق وزیراعظم احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد آ رہے ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے