پاکستان

چینی باشندوں سے دو ٹرک شراب پکڑی گئی

دسمبر 9, 2018

چینی باشندوں سے دو ٹرک شراب پکڑی گئی

اسلام آباد میں تھانہ شالیمار پولیس نے ایف ٹین فور میں چینی باشندوں سے دو ٹرک شراب پکڑ لی ۔ پولیس نے ایف ٹین فور گلی نمبر 41 ہاوس نمبر 107 A میں چھاپہ مار کر غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ بر آمد کی ۔

 

پولیس نے دو چینی باشندے گرفتار کر لیے، پولیس نے غیر ملکی باشندوں کو تھانے منتقل کر کے گھر کو سکز

گھر میں پولیس کے دو اہلکار بھی تعینات کر دیئے گے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے