متفرق خبریں

اسرائیلی فائرنگ سے تین ہلاک

اگست 18, 2019

اسرائیلی فائرنگ سے تین ہلاک

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوج کی فائرنگ سے تین شہری مارے گئے ہیں۔

فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے محصور شہر غزہ میں عام شہریوں پر فائرنگ کی ہے جس میں تین افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے