عالمی خبریں

لندن میں 300 گرفتار

لندن کی سڑکوں پر نکل کر ٹریفک اور آمد و رفت بند کرنے والے

اکتوبر 8, 2019

لندن میں 300 گرفتار

برطانوی دارالحکومت لندن کی سڑکوں پر نکلنے والے تین سو سے زائد ماحولیاتی مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

منگل کو دنیا بھر کے اہم شہروں کی سڑکوں پر عالمی ماحولیات کو بچانے والے کارکنوں نے مظاہرے کیے ہیں اور کئی شاہراؤں کو آمد و رفت کے لیے بند کیا گیا۔

لندن پولیس نے اہم شاہراؤں کو بند کرنے والے 300 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے