عالمی خبریں

ایرانی خواتین کو آزادی مل گئی

اکتوبر 12, 2019

ایرانی خواتین کو آزادی مل گئی

ایران میں مذہبی حکومت نے دہائیوں بعد خواتین کو سٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت دی ہے۔

ایران میں خواتین کو سخت مذہبی پابندیوں کا سامنا ہے۔

ایرانی خواتین پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتی رہی ہیں۔

حال ہی میں ایک خاتون نے حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد خود کو آگ لگا لی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے