پانی پر تیرتا وینس ڈوب گیا
Reading Time: < 1 minuteدنیا بھر میں پانی پر تیرنے کے حوالے سے اٹلی کا مشہور شہر شہر وینس سیلابی صورتحال سے دوچار ہے اور میئر نے ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق شہر کو پچاس برس بعد سیلاب کا سامنا ہے۔

وینس عام دنوں میں گلیوں میں تیرنے والی کشتیوں کے لیے مشہور ہے مگر حالیہ ماہ شہر میں طغیانی سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Array