سرکاری وکیل کا ضمیر جاگ گیا
Reading Time: < 1 minuteوفاقی حکومت کے ایک ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق کی درخواست دائر کی تھی۔
طارق کھوکھر نے لکھا ہے کہ ”میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ کیس کی پروی کروں۔“
Array