عالمی خبریں

تین خلا باز سپیس سٹیشن کو روانہ

اپریل 9, 2020

تین خلا باز سپیس سٹیشن کو روانہ

روس سے تین خلا باز انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کو روانہ ہو گئے ہیں۔

کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا سے تین انسانوں کے خلا کی جانب سفر کو نیا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے