لیستھ ملنگا کے غیر معمولی ریکارڈز
Reading Time: < 1 minuteسری لنکا کے سابق فاسٹ بولر لیستھ ملنگا دنیائے کرکٹ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل میچز میں پانچ بار ہیٹ ٹرک کی۔
ملنگا نے دو بار چار گیندوں پر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ وہ ٹی ٹونٹی میچز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بھی بنے۔
Array