پاکستان

پاکستان میں برطانیہ سے نیا کورونا وائرس پہنچ گیا

دسمبر 29, 2020

پاکستان میں برطانیہ سے نیا کورونا وائرس پہنچ گیا

پاکستان میں برطانیہ سے آنے والے چھ مسافروں میں نئے کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے کرونا ٹیسٹ سیمپلز لیے تھے جن میں سے 6 افراد میں نئے کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق ان افراد سے رابطے میں آنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے