پاکستان پاکستان24

بدکردار شخص کس منہ سے ریاستِ مدینہ کا نام لیتا ہے؟ فضل الرحمان

مارچ 6, 2021

بدکردار شخص کس منہ سے ریاستِ مدینہ کا نام لیتا ہے؟ فضل الرحمان

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی تحریک پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ایجنسیوں کے کردار کی بات کی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک بدکردار انسان کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے؟

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے