افغانستان میں نمازِ جمعہ میں دھماکہ، تین ہلاک
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع سپین غر میں نماز جمعہ کے دوران کم از کم تین ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ہیں۔
خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطاق اگست میں طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد صوبہ ننگرہار شدت پسند تنظیم داعش کا گڑھ ہے۔
ایک مقامی ہسپتال کے ڈاکٹر نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’اب تک تین افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔‘
Array