عالمی خبریں

ہمارے 1500 جنگجو مارے گئے: یمن کے حوثیوں کی تصدیق

نومبر 18, 2021

ہمارے 1500 جنگجو مارے گئے: یمن کے حوثیوں کی تصدیق

یمن میں حوثی باغیوں نے تصدیق کی ہے کہ پچھلے کچھ عرصے میں ان کے 1500 جنگجو مارے گئے ہیں۔

سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کی افواج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران سینکڑوں حوثیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

یہ پہلی بار ہے کہ حوثیوں نے اپنے جنگجوؤں کے اتنے بڑے جانی نقصان کی تصدیق کی ہے۔

حوثیوں کے مطابق ان کے جنگجوؤں کی یہ تعداد جون کے وسط سے کے کر اب تک مارب کے قریب لڑائی میں کام آئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے