عالمی خبریں

کوئی ایف 16 نہیں گرا، ابھینندن کو ایوارڈ مذاق: پاکستان

نومبر 23, 2021

کوئی ایف 16 نہیں گرا، ابھینندن کو ایوارڈ مذاق: پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈیا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ فروری 2019 میں اُن کے پائلٹ نے ایف 16 گرایا تھا۔

پاکستان نے کہا ہے کہ انڈین پائلٹ کو ایوارڈ کا دیا جانا اپنے عوام کو بے وقوف بنانے کے مترادف ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انڈین فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو ’پاکستانی ایف سولہ مار گرانے پر‘ ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز سے نواز ا گیا تھا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے