عالمی خبریں

ساتھی طالب علم کا قتل کرنے والے 20 بنگالی طلبا کو سزائے موت

دسمبر 9, 2021 < 1 min

ساتھی طالب علم کا قتل کرنے والے 20 بنگالی طلبا کو سزائے موت

Reading Time: < 1 minute

بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے ساتھی طالب علم کو بدترین تشدد کے بعد قتل کرنے کے الزام میں 20 طلبا کو سزائے موت اور پانچ کو قید کی سزا سنائی ہے۔

سنہ 2019 میں سوشل میڈیا پر حکومت پر تنقید کرنے والے ایک طالب علم کو ساتھی طلبا نے تشدد کے بعد ہلاک کر دیا تھا۔

نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 21 سالہ طالب علم ابرار فہد نے وزیراعظم حسینہ واجد کے انڈیا کے ساتھ پانی کے معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے فیس بک پر پوسٹ لکھی تھی جس کے چند گھنٹے بعد ان کی نعش ہوسٹل سے ملی تھی۔

انہیں 25 طلبا نے کرکٹ بیٹ اور دیگر اشیا سے چھ گھنٹے تک مارا پیٹا تھا۔ یہ طلبا حکمران جماعت عوامی لیگ کے طلبہ ونگ کے ارکان تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے