پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی، پابندی عائد
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ان کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور کی لیبارٹری میں کیا گیا تھا۔
ان کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ کیا گیا تھا۔
Array