عالمی خبریں

کشمیر میں انڈین فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کی تلاش

مارچ 11, 2022 < 1 min

کشمیر میں انڈین فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کی تلاش

Reading Time: < 1 minute

انڈین فوج کا ایک ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر کے گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

انڈیا کے ذرائع ابلاغ نے دفاعی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو انڈین فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر کے گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ’سکیورٹی فورسز کی ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے عملے کی تلاش کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔‘

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے