برازیل میں صدارتی انتخاب،دونوں امیدوار واضح اکثریت کے حصول میں ناکام
Reading Time: < 1 minuteبرازیل میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس میں موجودہ صدر اور سابق صدر کامیاب نہ ہوسکے۔
برازیل میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا۔موجودہ صدراورسابق صدر کامیاب نہ ہوسکے۔
اطلاعات کے مطابق برازیل میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ میں موجودہ صدر بولسونارو، سابق صدر لولا ڈی سلوا واضح فتح حاصل نہیں کر پائے۔
پہلےمرحلے کے اختتام پر دونوں امیدوار ضروری 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکے۔سابق صدرلولا ڈی سلوا کو 48.3 جبکہ موجودہ صدربولسونارو کو 43.3 فیصد ووٹ ملے۔
Array