عراق دھماکے میں 52 جاں بحق
عراق میں حملہ آوروں کی فائرنگ اور کار خودکش بم دھماکے میں 52 افراد مارے گئے ہیں، فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ جنوبی شہر ناصریہ میں کیا گیا جس میں ایرانی شہری بھی مارے گئے_ حملے کا الزام دہشت گرد تنظیم داعش پر لگایا گیا ہے _