سفارتی علاقے میں خودکش حملہ
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے آسٹریلوی سفارت خانے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا۔
حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق تیرہ افراد کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ انیس لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق علاقے سے تفتیش میں معاون ثابت ہونے والے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔
Array