مردان کی عاصمہ قتل کا ازخود نوٹس
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی معصوم بچی عاصمہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بھی از خود نوٹس لے لیا ہے _
چیف جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے پختون خوا کے پولیس سربراہ سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے _

