پاکستان

کوئٹہ میں دہشت گردوں کے داخلے کا الرٹ جاری

نومبر 6, 2016 < 1 min

کوئٹہ میں دہشت گردوں کے داخلے کا الرٹ جاری

Reading Time: < 1 minute

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے داخلے کا الرٹ جاری کیا ہے _ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں افغانستان سے 3 خود کش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاع ملی ہے، خود کش حملہ آوروں میں ایک خاتون کے شامل ہونے کی بھی اطلاع ہے _ الرٹ کے مطابق ممکنہ طور پر خود کش حملہ آوروں کا حدف تعلیمی ادارے ہوسکتے ہیں، خودکش حملہ آور وومین انسٹیٹیوٹ کو بھی ٹارگٹ کرسکتے ہیں، محکمہ داخلہ نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور سخت سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے