عالمی خبریں

امریکا میں ٹرمپ کارڈ چل گیا، ہیلری ہار گئیں

نومبر 9, 2016 < 1 min

امریکا میں ٹرمپ کارڈ چل گیا، ہیلری ہار گئیں

Reading Time: < 1 minute

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے تمام اندازے، دعوے، تبصرے اور تجزیے دھرے کے دھرے رہ گئے – ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر متوقع طور پر ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کو شکست دے دی ہے _ امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ نتیجہ بہت سے لوگوں کے لیے غیر متوقع ہے تاہم یہ حقیقت ہے کہ ٹرمپ کو 274 الیکٹورل ووٹ مل چکے ہیں جبکہ ہیلری نے 218 ووٹ حاصل کئے ہیں _ مزید ریاستوں سے نتائج آ رہے ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے