متفرق خبریں

پرکشش ترین مرد کون

نومبر 16, 2016

پرکشش ترین مرد کون

دنیا کے مشہور میگزین پیپل نے معروف ریسلر اور ہالی ووڈ فلموں کے ہیرو کو2016 کا پرکشش ترین مرد قرار دیا ہے۔ ڈیون جانسن جو ’راک‘ کے نام سے مشہور ہیں ان کو یہ خطاب دیا گیا ہے۔ راک نے خطاب ملنے کے بعد کہاہے کہ ان کی زندگی میں پرکشش ترین چیز ان کے چاہنے والے ہیں۔ جانسن دنیائے فلم کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اسٹار قرار پائے ہیں، اس کے علاوہ کارٹون فلموں میں بھی انہوں نے اپنی آواز کا استعمال کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے