پاکستان

پاکستان پر کتنے کھرب کا قرضہ ؟

نومبر 21, 2016 < 1 min

پاکستان پر کتنے کھرب کا قرضہ ؟

Reading Time: < 1 minute

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے اعداد و شمار نے خوفناک کہانی بیان کر دی ہے ۔ مرکزی بنک کے مطابق ملک کے ذمے مجموعی قرضوں کاحجم 22 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد گزشتہ تین برس میں 8 کھرب روپے کے قرضے لیے ہیں۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کہتے ہیں کہ اندرونی طور پر لیے گئے قرضے 14 کھرب 79 ارب روپے ہیں اور یہ 30 ستمبر تک کی صورتحال ہے۔ بیرونی قرضوں کی مد میں پاکستان نے لگ بھگ 73 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں اور یہ 30 جون تک کے اعداد و شمار ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے