برٹنی سپیئر اور بوائے فرینڈ کی فٹنس
امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر اور اس کے بوائے فرینڈ سیم اسگاری ان دنوں موسم بہار کی چھٹیوں پر نکلے ہیں اور زندگی کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ دونوں نے سوئمنگ پول میں اٹکھیلیاں کرتے اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ دونوں نے اپنی جسم پر بھرپور محنت کی ہے اور مکمل فٹ نظر آ رہے ہیں۔ امریکی اخبار یوایس ٹوڈے نے ان تصاویر اور ویڈیو کو اپنی ویب سائٹ پر جگہ دی ہے ۔
https://www.usatoday.com/videos/life/people/2017/04/28/britney-spears-and-boyfriend-show-off-their-incredible-physiques/101019866/