پاکستان

شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کے بعد امریکہ کا فضائی حملہ

ستمبر 15, 2017 < 1 min

شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کے بعد امریکہ کا فضائی حملہ

Reading Time: < 1 minute

 پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون ملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے غوز گھڑی میں امریکی ڈرون حملے میں دو مزائل داغے گئے۔

ڈران حملے میں مولانا محب کے گھر کو نشانہ بنایا گیا،حملے کا ہدف مُلا عصمت اللہ ضعیف اور اس کے ساتھی تھے جب کہ مُلا عصمت اللہ، مُلا عبدالسلام ضعیف کا داماد اور بھتیجا ہے،کہ حملہ اس وقت کیا گیا جب یہ لوگ کھانے کی دعوت میں مصروف تھے اور حملے کے بعد کافی دیر تک ڈرون طیاروں کی نچلی پروازیں بھی جاری رہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے