عمران خان کا پروٹوکول کیسے
ہر ایک کو شہنشاہ اور بادشاہ کہہ کر تنقید کرنے والے عمران خان کے پروٹوکول کے لیے خیبرپختونخوا کی سرکاری یونیورسٹی نے اپنے ملازمین کی چھٹی ختم کر دی _ ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی 23 ستمبر چھٹی کے دن عمران حان کے آمد کے موقع پر کھلی رہے گی، اس کے لیے باقاعدہ خط جاری کر کے تمام یونیورسٹی ملازمین کو عمران خان کے پرٹوکول کیلے ملازمین کو حاضر ہونے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں_