عالمی خبریں

بمباری سے 85 شہری جاں بحق

ستمبر 25, 2017

بمباری سے 85 شہری جاں بحق

خانہ جنگی سے متاثرہ ملک شام میں جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شہری آبادی پر بم گرائے ہیں، اس بار سویلین آبادی کو نشانہ بنانے والے طیارے امریکی تھے_

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ شام میں حالیہ امریکی بمباری سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں اور مارے جانے والے شہریوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اب تک پچاسی نعشیں ملبے سے نکالی گئی ہیں_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے