پاکستان کی جیت
Reading Time: < 1 minuteسری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد پاکستان نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں فتح حاصل کر لی ہے ۔
پہلےکھیلتے ہوئے دو سو بانوے رنز بنانے والی پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو پچاس اوورز میں دو سو نو رنز تک محدود رکھا جبکہ اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔ حسن علی نے تین اور رومان رئیس نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
تراسی رنز سے فتح پانے والی پاکستانی ٹیم کی جانب سے بابر اعظم نے سنچری اسکور کی جبکہ شعیب ملک نے اکیاسی رنز بنائے ۔
Array