کھیل

فٹ بال پر علیحدگی

نومبر 2, 2017 < 1 min

فٹ بال پر علیحدگی

Reading Time: < 1 minute

فٹ بال کا شوق میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کا سبب بن گیا،

دنیا کے مشہور فٹبال کلب ریال میڈریڈ اور روایتی حریف بارسلونا میں مقابلہ کسی جنگ سے کم نہیں ہوتا،فٹ بال دیکھنے کے شوقین دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کو دیکھنا کسی حال میں نہیں چھوڑتے،کیا فٹبال کا جنون ازدواجی زندگی کی تباہی کا سبب بن سکتا ہے ، اس کا اندازہ لگانا عام حالات میں مشکل ہو سکتا ہے تاہم اگرحقیقت میں ایسا واقعہ پیش آئے تو اس قبولیت بخشنا آسان ہو جاتا ہے ، سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کی جیت پر جشن منانا ایک شادی شدہ خاتون کو مہنگا پڑ گیا اور بات جوڑے کے درمیان علیحدگی تک جاپہنچی،سعودی میڈیا کے مطابق ہوا کچھ یوں ہے کہ 20 سالہ عرب خاتون نے عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ریال میڈرڈ کی جیت کا جشن منانے پر شوہر نے اس کے ساتھ بد زبانی، بدکلامی کی اور اس کے ساتھ تشدد کا نشانہ بھی بنایا ،خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تضحیک کے بعد شوہر کے ساتھ نہیں رہنا نہیں چاہتی اور خلع چاہتی ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے