لاپتہ شہری کو ڈھونڈیں، ہائیکورٹ
Reading Time: < 1 minuteلاہور پائیکورٹ نے پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے اعلی حکام کو ہدایت کی ہے کہ لاپتہ شہری رضا خان کو بازیاب کرایا جائے ۔
رضا خان جو پاکستان انڈیا کے نوجوانوں کے درمیان دوستی کیلئے ایک تنظیم آغاز دوستی کی کنوینیر ہیں کو اس ماہ کے آغاز پر لاہور میں ان کی رہائش ماڈل کالونی سے اٹھایا گیا تھا اور تاحال ان کے بارے میں کسی کو علم نہیں۔
رضا خان کے بھائی حامد ناصر کی جانب سے غیرقانونی حراست سے چھڑانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وکیل عاصمہ جہانگیر پیش ہوئیں ۔
Array