دھماکے میں تین جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteقبائلی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں _ حکام کے مطابق تحصیل علام خان 124 ونگ
سیدگئ منڈی BHU ہسپتال کے نزدیک الگڈ میںIED بلاسٹ ہوئی ہے جس کےنتیجے میں
تین جوان شہید ہوۓ۔
جوان کانوائے کے لیے راستہ صاف کررہےتھے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے طور پر کام کرنے والے نائیک عنایت، سپاہی صفت اللہ اور سپاہی محسن کی نعشیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں _
Array