پاکستان

چیف جسٹس کا ایک اور نوٹس

جنوری 27, 2018 < 1 min

چیف جسٹس کا ایک اور نوٹس

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار ہفتے کے سات دن کام کر رہے ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ بیوی بچوں سے کہا ہے کہ ایک سال کے لئے مجھے بھول جائیں _

مسلسل متحرک چیف جسٹس ثاقب نثار نے پشاور میں خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی کے معاملہ کا نوٹس لے کر  آئی جی خیبر پختون خوا کے سے فوری رپورٹ رپورٹ طلب کرلی،خواجہ سرا برادری کے بنیادی حقوق کے لیے متحرک تھا، نوٹس میڈیا رپورٹ پر لیا گیا

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے