عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کو سزا مل گئی

فروری 8, 2018

خالدہ ضیاء کو سزا مل گئی

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی 2 بار وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا پر یتیم خانے کے فنڈر میں خوردبرد کا الزام تھا، بنگلہ دیش کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر خالدہ ضیا کو 5 سال قید کی سزاسنا دی

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے