عالمی خبریں

امريکي لڑکي نے خود کو قتل کرواليا

فروری 15, 2018 < 1 min

امريکي لڑکي نے خود کو قتل کرواليا

Reading Time: < 1 minute

بولڈر سٹی:ايک امريکي شخص کو انيس سالہ لڑکي کے قتل کے بعد عدالت ميں پيش کيا تو اس نے انکشاف کيا کہ لڑکي نے کرائے کے قاتل کا اشتہار ديا تھا اور وہ کسي اور کو نہيں بلکہ خود کو قتل کروانا چاہتي تھي،قاتل مائيکل لوپيز نے بتايا کہ اس نے پہلے اس لڑکي سے بات کرنے کي کوشش کي کہ وہ موت کا خيال ترک کردے ليکن بار ہا کوشش کے باوجود وہ اپني جان لينے پر اصرار کرتي رہي،قاتل نے بتايا کہ وہ لڑکي کو ايک سنسان جگہ پر لے گيا جہاں وہ گھٹنوں کے بل بيٹھ گئي اور اس کے بعد اس نے اس کے سر پر پستول رکھ کر گولي چلادي جس سے اس کي فوري موت واقع ہوگئي،لوپيز نے بتايا کہ لڑکي نے اسے کوئي رقم نہيں دي بلکہ اسے کہا کہ وہ قتل کے بعد يہ قيمتي پستول بطور معاوضہ رکھ سکتا ہے

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے