پاک فوج کو بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب
پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے والی تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی چوکی تباہ کرتے ہوئے پانچ بھارتی فوجیوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج نے نہتے شہریوں کونشانہ بنانےوالی لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی کے مقام پر بھارتی چیک پوسٹ تباہ کرتے ہوئے پانچ بھارتی فوجیوں کوہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی اشتعال انگیزی کابھرپور جواب دیاجائےگا۔