عالمی خبریں

مشیر قومی سلامتی افغانستان میں

مارچ 18, 2018 < 1 min

مشیر قومی سلامتی افغانستان میں

Reading Time: < 1 minute

پاک افغان سرد مہری کے شکار تعلقات کے دوران افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے امن مذاکرات کی پیشکش کے بعد قومی سلامتی کے مشیر کا افغانستان کا دورہ جاری ہے _ دورے کے دوران قومی سلامتی کے مشیر نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے علاوہ افغان قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کیں

پاکستان کے سیکورٹی حکام کے مطابق لیفٹنٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے افغان وزیر دفاع اور افغان سکیورٹی ایجنسی کے چیف سے بھی ملاقات کی ہے، قومی سلامتی کے مشیر کے دورہ افغانستان کی افغانستان کی جانب سے پذیرائی کی گئی ہے _

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ افغانستان میں گرمجوشی سے استقبال کیا گیا

دونوں ممالک نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

وقت آ گیا ہے کہ دونوں ممالک کے بیچ میں تعلقات بہتر کرنے کیلئے کوششیں کی جائیں، افغان مشیر سلامتی

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے