پاکستان

ردالفساد میں پانچ گرفتار

مارچ 18, 2018 < 1 min

ردالفساد میں پانچ گرفتار

Reading Time: < 1 minute

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے _ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے اوچ، ڈیرہ بگٹی ، لورالائی، پشین ، اور سبّی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے _

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ چھ دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے