نوجوان مسافر، 5 کلو ہیروئن
Reading Time: < 1 minuteراولپنڈی میں بے نظیر ایئرپورٹ پر ائرپورٹ سیکیورٹی فورس اے ایس ایف کی کارروائی کے دوران مسافر کے سامان سے پانچ کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کر لی گئی _ اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزم آفتاب نجی ائرلائن کی پرواز ڈبلیو وائے 346 سے مسقط جانا چاہتا تھا _
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2018/03/IMG_20180325_100657_938-300x294.jpg)
اے ایس ایف کے میڈمی کو جاری کیے گئے بیان اور تصاویر کے مطابق ملزم کی عمر انیس سال ہے اور ملزم آفتاب کا تعلق گجرات سے ہے _
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2018/03/IMG_20180325_100632_724-300x282.jpg)
اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کر کے اینٹی نارکاٹکس فورس کے حوالے کر دیا ہے _
Array