پاکستان

سلامتی کمیٹی اعلامیہ مسترد

مئی 15, 2018 < 1 min

سلامتی کمیٹی اعلامیہ مسترد

Reading Time: < 1 minute

سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی ہے جس میں نوازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کر دیا ہے _

نوازشریف نے کہا ہے کہ اعلامیہ افسوسناک اورتکلیف دہ ہے، اعلامیہ حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا،.ملک کے اندر اب یہ پتہ لگناچاہیے کہ ملک کو اس نہج پر کس نے پہنچایا،  انہوں نے کہا کہ پتہ لگنا چاہیے کہ ملک میں دہشت گردی کی بنیاد نے رکھی تھی، ہم دنیا میں تنہا ہوچکے ہیں، میرے انٹرویو پر قومی کمیشن بننا چاہیے جو دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی کرے _

نوازشریف کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی میں بھی یہی باتیں ہوئی تھیں، اس وقت بھی میں نے یہ کہا تھا کہ گھر کو ٹھیک کرناچاہیے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے