پاکستان پاکستان24

مہر عبدالستار کو پھر جیل

جون 28, 2018

مہر عبدالستار کو پھر جیل

اوکاڑہ میں ملٹری فارمز کے خلاف اور مزارعین کے حقوق کی جدوجہد کرنے والے مہر عبدالستار کو ساہیوال کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔

گزشتہ دنوں ضمانت پر رہائی پانے والےعبدالستار کو عدالت سے ہی حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے