پاکستان پاکستان24

جماعت الدعوۃ پر پھر پابندی

فروری 22, 2019

جماعت الدعوۃ پر پھر پابندی

پاکستان کی حکومت نے عالمی پابندیوں کے شکار حافظ محمد سعید کی جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

وزرات داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے ۔

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر اس سے قبل بھی اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے پر جنوری سنہ 2017 میں پابندی عائد کی گئی تھی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے