راؤ انوار پر فرد جرم عائد
پاکستان میں صوبہ سندھ کی ایک عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے والے افسر راؤ انوار پر فرد جرم عائد کی ہے ۔
ملزم پولیس افسر نے جرم قبول کرنے سے انکار کیا ہے ۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کی باقاعدہ سماعت کا آغاز کیا ہے ۔
خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے

