عالمی خبریں

افغان امن میں انڈیا اہم ہے، امریکہ

اگست 10, 2019

افغان امن میں انڈیا اہم ہے، امریکہ

افغانستان کے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ‏افغان امن عمل میں انڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ”امن عمل پر میں نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ تفصیلی تبادلۂ خیال کیا ہے ۔‏ افغانستان میں ایک پائیدار امن قائم کرنے اور برقرار رکھنے میں مدد کے لئے بھارت کا ایک اہم کردار ہوگا۔“ 

‏خیال رہے کہ زلمے خلیل زاد امریکہ کی جانب سے افغان طالبان کے ساتھ قطر کے دارالحکومت دوحا میں مذاکرات کر رہے جس کو پاکستان کی فوج سہولت فراہمی میں شریک ہے۔‏

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے