عالمی خبریں

ابھینندن ہیرو کیوں بنا؟

انڈیا یہ سب کیوں اور کس لیے کر رہا ہے اس پر کئی آرا ہیں مگر ایک بات حتمی ہے کہ ففتھ جنریشن وار سرحد کے پار بھی لڑی جا رہی ہے۔

ستمبر 3, 2019

ابھینندن ہیرو کیوں بنا؟

انڈیا نے پاکستان میں گرفتار ہو کر رہائی پانے والے اپنے جیٹ فائٹر پائلٹ ابھے نندن کو ہیرو بنا کر پیش کرنا شروع کیا ہے۔

انڈین ایئرفورس کے سربراہ نے ابھینندن کو اپنے ساتھ لے کر مگ 21 جیٹ فائٹر پر اڑان بھری ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ انڈین ایئرفورس اور عوام کا اعتماد بحال کرنے کا نفسیاتی حربہ ہے۔

ابھے نندن کی تصاویر بعد ازاں سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کی گئی ہیں اور ان سے پاکستان مخالف بیانات بھی منسوب کیے گئے۔

انڈیا یہ سب کیوں اور کس لیے کر رہا ہے اس پر کئی آرا ہیں مگر ایک بات حتمی ہے کہ ففتھ جنریشن وار سرحد کے پار بھی لڑی جا رہی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے